Wednesday , June 28 2017
Home / ہندوستان / گاؤ رکھشکوں کا حملہ کیس، ایک اور گرفتاری

گاؤ رکھشکوں کا حملہ کیس، ایک اور گرفتاری

جئے پور 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان میں گاؤ رکھشکوں کے ہاتھوں ایک مسلم شخص کی ہلاکت میں مبینہ رول پر ایک شخص کو آج گرفتار کرلیا گیا جس کے ساتھ اِس واقعہ میں محروسین کی تعداد 4 ہوگئی۔ پولیس نے کہاکہ دیانند یادو کو گرفتار کیا گیا ہے جسے گایوں کی مبینہ غیر قانونی منتقلی پر لوگوں کو زدوکوب کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ اس دوران الوار ایس پی نے اِس کیس کی تحقیقات سرکل آفیسر بہرور پرمل سنگھ کو منتقل کردی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT