Friday , October 20 2017
Home / شہر کی خبریں / گاڑی کیساتھ آدھار کا لزوم ہائیکورٹ کا استفسار

گاڑی کیساتھ آدھار کا لزوم ہائیکورٹ کا استفسار

حیدرآباد 18 اکٹوبر (یو این آئی) پولیس کی جانب سے گاڑیوں کے دستاویزات کی جانچ کے وقت آدھار کارڈ کے لزوم سے متعلق جاری کردہ سرکولر پر حیدرآباد ہائیکورٹ نے سوال اٹھایا۔ عدالت نے اس سرکولر کے خلاف دائر کردہ درخواست کی سماعت کے دوران کہاکہ گاڑیوں کے دستاویزات کی جانچ کے دوران آدھار کارڈ دکھانے کی دستور میں گنجائش کہاں ہے۔ اس معاملہ کی سماعت 3 ہفتوں تک ملتوی کرتے ہوئے عدالت نے جواب دینے کی ہدایت دی۔

TOPPOPULARRECENT