Friday , April 28 2017
Home / سیاسیات / گجرات انتخابات میں بیالٹ کا مطالبہ

گجرات انتخابات میں بیالٹ کا مطالبہ

احمدآباد ۔20 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی نے آج الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ آئندہ گجرات اسمبلی انتخابات کے آزادانہ اور منصفانہ انعقاد کے لئے برقی رائے دہی مشینوں کے بجائے کاغذی بیالٹ کا استعمال کیاجائے ۔ پارٹی کے انچارج برائے گجرات گوپال رائے کی زیرقیادت پارٹی کارکنوں کے ایک وفد نے چیف الیکٹورل آفیسر بی بی سوین گاندھی نگر کو ایک یادداشت مفاہمتمیں آج پارٹی کا یہ مطالبہ پیش کیا ۔ پارٹی نے سپریم کورٹ کی ہدایات کا بھی تذکرہ کیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT