Monday , October 23 2017
Home / ہندوستان / گجرات حکومت کو ہائیکورٹ کی نوٹس

گجرات حکومت کو ہائیکورٹ کی نوٹس

احمد آباد ۔ /10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات ہائیکورٹ نے آج ریاستی حکومت سے /16 نومبر تک جوابی حلفنامہ داخل کرنے کا حکم دیا ۔ سماجی کارکن تستاسیتلواد نے ہائیکورٹ میں درخواست پیش کرتے ہوئے ان کے خلاف درج کردہ ایف آئی آر برخواست کردینے کی گزارش کی تھی ۔ یہ ایف آئی آر 2002 ء کے فرقہ وارانہ فسادات کے مہلوکین کی نعشیں غیرقانونی طور پر ان کی قبروں سے کھود کر باہر نکالنے پر تیستاسیتلواد کے خلاف درج کروائی گئی تھیں ۔ وہ اس مقدمہ کی اہم ملزم ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT