Wednesday , August 23 2017
Home / ہندوستان / گجرات میں بارش سے مربوط حادثات میں 11 افراد ہلاک

گجرات میں بارش سے مربوط حادثات میں 11 افراد ہلاک

احمدآباد ۔ 17 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) گجرات میں ریاست گیر سطح پر بارش سے مربوط حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 11ہوگئی جبکہ مزید دو افراد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ۔ بچاؤ کارروائیاں ضلع جام نگر کے بعض علاقوں میں اب بھی جاری ہیںجبکہ ریاست کے کئی علاقوں ، خاص طورپر جنوبی حصہ میں گزشتہ 24 گھنٹے سے زبردست بارش جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT