Monday , October 23 2017
Home / Top Stories / گجرات میں فرقہ وارانہ فساد ‘ 6 زخمی

گجرات میں فرقہ وارانہ فساد ‘ 6 زخمی

آنند ۔ 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے ضلع آنند کے قصبہ پیٹلاڈ میں چھ افراد بشمول تین ملازمین پولیس زخمی ہوگئے جس پر سنگباری میں مصروف افراد کو جنہوں نے چند گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا تھا ۔ 24 آنسو گیاس کے شل داغنے پر مجبور ہوگئی ۔ تقریبا 200 افراد پر مشتمل معمولی تکرار پر ایک دوسرے پر سنگباری کر رہا تھا ۔ انہوں نے چند گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا تھا ۔ سنگباری سے چھ افراد زخمی ہوئے ۔

TOPPOPULARRECENT