Monday , May 29 2017
Home / ہندوستان / گجرات میں وسط مدتی انتخابات کا امکان ، واگھیلا کی پیش قیاسی

گجرات میں وسط مدتی انتخابات کا امکان ، واگھیلا کی پیش قیاسی

احمدآباد ۔4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سینئر قائد شنکر سنہہ واگھیلا نے آج کہا کہ گجرات کی بی جے پی حکومت، وزیراعظم نریندر مودی کے 17 اپریل کو دورہ کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات منعقد کرنے کی سفارش کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کمیشن نے انتخابات کے انعقاد سے کم از کم 25 دن قبل اطلاع دینے کا لزوم عائد کیا ہے۔ گجرات میں ڈسمبر 2017ء کو اسمبلی انتخابات مقرر ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT