Saturday , September 23 2017
Home / سیاسیات / گجرات میں کانگریس اور بی جے پی کارکنوں میں جھڑپ

گجرات میں کانگریس اور بی جے پی کارکنوں میں جھڑپ

داہود ۔ 22 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے 12 آنسو گیس شل داغے تاکہ صورتحال پر قابو پایا جاسکے جبکہ کانگریساور بی جے پی کارکنوں میں جھڑپ ہوگئی اور انہوں نے ایک گاڑی کو نذرآتش کردیا جبکہ ضلع داہود پنچایت کے صدر کے انتخابات جو آج مقرر تھے، ملتوی کردیئے گئے۔ بعد ازاں دونوں پار ٹیوں کے کارکنوں کے درمیان گرما گرم زبانی تکرار ہوئی اور وہ سنگباری اور فساد برپا کرنے میں ملوث ہو گئے۔ چنانچہ صورتحال پر قابو پانے پولیس کو مداخلت کرنی پڑی۔

TOPPOPULARRECENT