Saturday , October 21 2017
Home / ہندوستان / گجرات واقعہ : دلت مصنف امرت لال کا ایوارڈ واپس

گجرات واقعہ : دلت مصنف امرت لال کا ایوارڈ واپس

احمدآباد ۔ 27 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پونا میں دلت نوجوانوں کو زدوکوب کرنے کے خلاف بطور احتجاج دلت مصنف امرت لال مکوانا نے آج اپنا ایوارڈ جو حکومت گجرات نے دیا تھا ، واپس کردیا۔ انہیں دیسی جیون شریشت دلت ساہتیہ کروتی ایوارڈ برائے 2012-13ء ان کی تصنیف کھاراپٹ کی دلت لوک ساہتیہ پر دیا گیا تھا ۔ مکوانا میں یہ ایوارڈ بشمول 25 ہزار نقد روپئے گجرات کے کلکٹر کے دفتر میں واپس کردیئے ۔

TOPPOPULARRECENT