Sunday , April 30 2017
Home / ہندوستان / گجرات کے دھولاویرا کے قریب زلزلے کے جھٹکے

گجرات کے دھولاویرا کے قریب زلزلے کے جھٹکے

بھُج۔ 7 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہزاروں سال قدیم وادئ سندھ کی تہذیب سے منسلک مقامات گجرات کے کچھَ ضلع کے دھولاویرا کے قریب درمیانے شدت کے زلزلے کے جھٹکے آج صبح محسوس کئے گئے۔ریکٹر پیما پر 3.9 کی شدت والے اس جھٹکے کو درمیانی شب کے بعد 12 بج کر 55 منٹ پر محسوس کیا گیا تاہم اس سے جان مال کے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔ زلزلہ ریسرچ سینٹر گاندھی نگر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس کامرکز دھولاویرا سے 21 کلومیٹر مغرب جنوب مغرب میں واقع تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT