Wednesday , August 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / گجویل میں شدید سردی کی لہر

گجویل میں شدید سردی کی لہر

گجویل /29 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گجویل ٹاون کے علاوہ اطراف و اکناف کے علاقوں میں گذشتہ چار دنوں سے شدید سردی کی لہر جاری ہے ۔ عوام کو شام پانچ بجے سے ہی اپنے اپنے گھروں کا رخ کرتا دیکھا گیا اور گرم ملبوسات کی سہارا لے رہے ہیں ۔ صبح فجر کے بعد سڑکیں سنسان نظر آنے کے علاوہ کرفیوں جیسا منظر دیکھا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT