Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / گرام پنچایتیں ‘ لوک سبھا سے کم نہیں : مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو

گرام پنچایتیں ‘ لوک سبھا سے کم نہیں : مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو

اننت پور 24 اپریل ( پی ٹی آئی ) ترقیاتی عمل میں گرام پنچایتوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ ان کے ذریعہ گاووں کے مستقبل کا تعین ہوتا ہے اور انہیں لوک سبھا سے کمتر نہیں سمجھا جانا چاہئے ۔ وزیر موصوف نے اپنے ٹوئیٹس میں یہ بات کہی ۔

TOPPOPULARRECENT