Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / گرام پنچایت ورکر کی قلب پر حملہ کے باعث موت

گرام پنچایت ورکر کی قلب پر حملہ کے باعث موت

شمس آباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد گرام پنچایت ورکر پربھاکر ساکن پرکاش نگر شمس آباد جو تقریبا 25 سال سے عارضی طور پر ملازمت کررہا تھا ۔ کل رات اچانک قلب پر حملہ کے باعث اس کی موت ہوگئی ۔ آج صبح اس کی اطلاع شمس آباد سرپنچ کو دی گئی ۔ شمس آباد سرپنچ راچاملا سدیشور نے اطلاع ملتے ہی اس کے مکان پہنچ کر افراد خاندان سے ملاقات کرتے ہوئے پانچ ہزار روپئے دئیے ۔ پربھاکر کی موت کے غم میں تمام ورکرس نے ایک دن کام کو بند کردیا ۔ پربھاکر جو گزشتہ پچیس سال سے شمس آباد کے مختلف محلے جات میں پانی کے نل چھوڑنے کا کام انجام دیتا تھا ۔۔

TOPPOPULARRECENT