Thursday , July 27 2017
Home / شہر کی خبریں / گرمی سے راحت ‘ٹریفک پولیس میں جیکٹس کی تقسیم

گرمی سے راحت ‘ٹریفک پولیس میں جیکٹس کی تقسیم

حیدرآباد 22 مئی ( پی ٹی آئی ) شہر میں ٹریفک پولیس عملہ کو گرمی سے بچنے کیلئے کولنگ واسکوٹس تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ ابتداء میں اس طرح کے 200 جیکٹس تقسیم کئے گئے ہیں۔ ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ ان جیکٹس کے استعمال کے نتائج کو دیکھنے کے بعد تمام ٹریفک پولیس اہلکاروں کو یہ واسکٹ فراہم کئے جائیں گے ۔ جوائنٹ کمشنر پولیس ٹریفک اے رویندر نے بتایا کہ ان جیکٹس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ تین تا پانچ گھنٹوں تک جسم کے درجہ حرارت کو باہر کے درجہ حرارت سے 5 تا 6 ڈگری کم رکھ سکتی ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT