Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / گرمی شروع، درجہ حرارت بڑھے گا

گرمی شروع، درجہ حرارت بڑھے گا

حیدرآباد ۔ 20 فبروری (سیاست نیوز) حیدرآباد میں سویرے سے ہی دھوپ تیز ہوگئی ہے اور موسمیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہیکہ آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا اور گرمی بڑھے گی۔ تلنگانہ میں اس وقت اعظم ترین درجہ حرارت 38 ڈگری سلسیس ہے اور رواں ماہ کے ختم تک یہ 40 ڈگری سلسیس تک پہنچے گا۔ حیدرآباد میں تیز دھوپ کے ساتھ کبھی کبھی مطلع ابرآلود بھی ہوسکتا ہے۔ شہر میں درجہ حرارت 38 ڈگری کے آس پاس رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT