Tuesday , September 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / گرم میچ کیلئے تھوڑی ٹھنڈی جگہ چاہئے : ٹھاکر

گرم میچ کیلئے تھوڑی ٹھنڈی جگہ چاہئے : ٹھاکر

ممبئی ۔ 11 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی سی سی آئی کے سکریٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ۔ 20 چمپیئنس شپ مقابلوں میں دو کٹر حریف ملکوں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان گرما گرم کھیل کے انعقاد کیلئے ہماچل پردیش کا تفریحی مقام دھرم شالہ سازگار فضاء اور صحیح موسم فراہم کریگا ۔ انوراگ ٹھاکر نے جو بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بھی ہیں ، ہندی زبان میں کہا کہ ’’تھوڑی سی ٹھنڈی جگہ ہونی چاہئے جہاں پہ اتنا گرم میچ ہو ‘‘ ۔

TOPPOPULARRECENT