Sunday , April 30 2017
Home / جرائم و حادثات / گرم پانی سے جھلس جانے والی کمسن لڑکی کی موت

گرم پانی سے جھلس جانے والی کمسن لڑکی کی موت

حیدرآباد /21 نومبر ( سیاست نیوز ) مائیلاردیوپلی کے علاقہ میں ایک دلسوز واقعہ پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق 5 سالہ لڑکی رکھشیا جو ملکارجن نامی شخص کی بیٹی مائیلاردیوپلی علاقہ میں رہتی تھی 14 نومبر کو اپنے مکان میں کھیل رہی تھی اور کھیل کے دوران لڑکی گرم پانی کے زد میں آکر شدید جھلس گئی جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT