Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / گرم پانی سے جھلس جانے والے کمسن کی موت

گرم پانی سے جھلس جانے والے کمسن کی موت

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جولائی (سیاست نیوز) گرم پانی کے برتن کی زد میں آکر ایک کمسن فوت ہوگئی۔ یہ دلسوز واقعہ ضلع رنگا ریڈی کے علاقہ کرن کوٹ پولیس حدود میں پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 16 ماہ کی لڑکی درشنی جو کرن کوٹ علاقہ کے ساکن ویریشم کی بیٹی تھی ۔ 13 جولائی کو اپنے مکان میں کھیل میں مصروف تھی کہ گرم پانی کے برتن کی زد میں آکر کمسن سندریہ جھلس گئی اور علاج کے دوران یہ کمسن کل رات فوت ہوگئی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT