Tuesday , May 23 2017
Home / جرائم و حادثات / گرم پانی کا شکار کمسن کی موت

گرم پانی کا شکار کمسن کی موت

حیدرآباد /19 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) میرپیٹ پولیس حدود میں پیش آئے دلسوز واقعہ میں ایک کمسن لڑکا فوت ہوگیا ۔ میرپیٹ کے مطابق 22 ماہ کا لڑکا انکت جو بڑنگ پیٹ علاقہ کے ساکن رئیس کا بیٹا 15 ڈسمبر کو اپنے مکان میں کھیل رہا تھا کہ اسی  دوران گرم پانی کے برتن کی زد میں آکر شدید متاثر ہوگیا ۔ شدید جھلسی ہوئی حالت میں اس لڑکے کو ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ کل فوت ہوگیا ۔ پولیس میرپیٹ نے مقدمہ درج کرکے مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT