Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / گرم پانی گرنے سے لڑکا فوت

گرم پانی گرنے سے لڑکا فوت

حیدرآباد /21 اگست ( سیاست نیوز ) گرم پانی گرنے کے سبب مدرسہ کا ایک طالب علم فوت ہوگیا ۔ سنتوش نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 14 سالہ محمد رحیم گرم پانی آکر فوت ہوگیا ۔ رحیم عیدی بازار علاقہ کے ساکن محمد شریف کا بیٹا تھا ۔ یہ طالب علم 16 اگست کو اپنے مکان میں گرم پانی کرنے سے شدید جھلس گیا جو کل رات علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ سنتوش نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT