Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / گرم پانی گرنے سے کمسن لڑکا فوت

گرم پانی گرنے سے کمسن لڑکا فوت

حیدرآباد /22 نومبر ( سیاست نیوز ) ملکاجگری علاقہ میں کمسن لڑکا گرم پانی کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق 5 سالہ ورون جو بی جے آر نگر ملکاجگیری کے ساکن مرلی کا بیٹا تھا ۔ یہ لڑکا طالب علم بتایا گیا ہے ۔ 18 نومبر کے دن یہ لڑکا اپنے مکان میں کھیل رہا تھا کہ گرم پانی کی زد میں آکر شدید جھلس گیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT