Tuesday , July 25 2017
Home / شہر کی خبریں / گریجویٹ امیدواروں کیلئے مرکزی حکومت میں ملازمتیں

گریجویٹ امیدواروں کیلئے مرکزی حکومت میں ملازمتیں

حیدرآباد 21 مئی (سیاست نیوز) مرکزی محکمہ جات میں زائداز 9 ہزار جائیدادوں پر تقررات کے لئے گریجویٹ بی کام، بی ایس سی، بی اے یا پروفیشنل گریجویٹ بی ای، بی ٹیک، بی فارمیسی امیدواروں کے لئے کمبیانڈ گریجویٹ لیول امتحان ملک بھر میں رکھا گیا ہے۔ اس کا امتحانی مرکز حیدرآباد بھی ہے۔ ڈگری کامیاب امیدوار اس کے نمونہ فارم اور معلومات اور رہبری کے لئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رجوع ہوں انھیں امتحانی اسکیم کا پرچہ بھی دیا جائے گا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT