Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / گریجویٹ کے لیے سرکاری ملازمتیں کل دفتر سیاست میں گائیڈنس پروگرام

گریجویٹ کے لیے سرکاری ملازمتیں کل دفتر سیاست میں گائیڈنس پروگرام

حیدرآباد ۔ 9 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : مرکزی حکومت کے محکمہ جات میں تقررات کے لیے اسٹاف سیلکشن کمیشن کا قومی سطح کا امتحان ہے ۔ اس کے امتحان کے طریقہ کار ، نمونہ سوالات ، رجسٹریشن تفصیلات کے لیے اتوار 11 جون کو صبح 11 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر گائیڈنس پروگرام رکھا گیا ہے ۔ گریجویٹ امیدوار رجوع ہوکر استفادہ کریں ۔ جو امیدوار تاحال فارم داخل نہیں کیے وہ 11 بجے تا 3 بجے کے درمیان فارم داخل کرتے ہوئے سرکاری ملازمت کے حصول کی مساعی کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT