Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / گزشتہ سال کی بہ نسبت 85 تالابوں کی سطح آب کم

گزشتہ سال کی بہ نسبت 85 تالابوں کی سطح آب کم

نئی دہلی ۔ /17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ملک کے 85 اہم تالابوں میں پانی کی سطح گزشتہ سال کی بہ نسبت جاریہ سال کم ہے ۔ ان تالابوں کی سطح آب پر وزارت آبی وسائل کی جانب سے مسلسل نظر رکھی جارہی ہے ۔ یہ تالاب جھارکھنڈ ، اڈیشہ ، مغربی بنگال اور تریپورہ میں ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT