Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / گستاخی رسول کا سرقلم کرنے کا مطالبہ

گستاخی رسول کا سرقلم کرنے کا مطالبہ

میدک /16 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میدک ٹاون کے معزم یوتھ قائدین مسرز میر برکت علی احسان ، میر اصغر علی اور مسٹر احمد علی بیگ نے اپنے ایک مشترکہ صحافتی بیان میں گستاخی رسول ﷺ وی ایچ پی قائد مسٹر کملیش تیواری سخت سے سخت سزا ہی نہیں بلکہ اس کا سر قلم کردینے کا مطالبہ کیا ۔ نوجوانان مسلم نے کہا کہ شان رسول میں گستاخی ناقابل برداشت ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ آقائے نامدار کے خلاف گستاخی کو دنیا کا بھی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا ۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس طرح کے واقعات میں ملوث شیطان صفت افراد کو صرف سرقلم کیا جانا چاہئے یا کم از کم ملک سے نکال باہر کردیا جائے ۔ اگر حکومت خاموشی اختیار کی تو ایسے شیطان صفت افراد مزید اسلام کے خلاف زبان درازی کرتے رہیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT