Wednesday , September 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / گلبرگہ میں سی سی روڈ اور ڈرین کے کاموں کا افتتاح

گلبرگہ میں سی سی روڈ اور ڈرین کے کاموں کا افتتاح

گلبرگہ ۔یکم ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈاکٹر قمر الاسلام ررکن اسمبلی گلبرگہ و سابق وزیر کرناٹک نے چیف منسٹر کرناٹک کے خصوصی گرانٹ کے تحت بلند پروان کالونی میںسی سی روڈ اور ڈرینج کے تعمیری کاموں کے لئے 50لاکھ روپئے منظور کئے تھے ۔ ڈاکٹر محمد اصغر چلبل صدر نشین گلبرگہ اربن ڈیولوپمینٹ اتھارٹی نے بلند پرواز کالونی نزد مسلم ریسی ڈینشئیل اسکول ، گلبرگہ ان دونں کاموںکا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر کارپوریٹر ملیکارجن،ٹینگلی، رفیق متی مڑو،تکارام رام پورے، سفیان ،جنیدی ،یاسین اور علاقہ کے عوام کی کثیر تعداد شریک تھی ۔

TOPPOPULARRECENT