Friday , September 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / گلبرگہ کی محترمہ شاہدہ بیگم کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ

گلبرگہ کی محترمہ شاہدہ بیگم کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ

گلبرگہ ۔21 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تاج ہائیر پرائمری اردو اسکول گلبرگہ کی معلمہ محترمہ شاہدہ بیگم کو محکمہ تعلیمات کی جانب سے بیسٹ ٹیچر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔ انھیں یہ ایوارڈ محکمہ تعلیمات کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام میں دیا گیا ۔ محترمہ شاہدہ بیگم ممتاز ماہر تدریس و تعلیم جناب شیخ چاند صاحب مسجل دارالعلوم ،دینیہ درگاہ بندہ نواز ؒ گلبرگہ کی بڑی صاحب زادی ہیں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT