Sunday , May 28 2017
Home / ہندوستان / گمراہ کن اشتہارات پیش کرنے پر سزائے قید سے انکار

گمراہ کن اشتہارات پیش کرنے پر سزائے قید سے انکار

نئی دہلی۔/11نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) گمراہ کن اشتہارات پیش کرنے پر سخت گیر تادیبی کارروائی کی تجویز سے انکار کرتے ہوئے وزیر فینانس ارون جیٹلی کی زیر قیادت وزارتی کمیٹی نے ان سفارشات کو مسترد کردیا جس میں گمراہ کن اشتہارات پیش کرنے میں ممتاز شخصیت بالخصوص فلمی اداکار قصور وار پائے جانے پر جیل کی سزا اور ان کے خلاف 3سال تک پابندی کا مشورہ دیا گیا تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT