Saturday , September 23 2017
Home / Top Stories / ’’گمشدہ‘‘ چندرایان ۔ 1 چاند کے مدار میںموجود : ناسا

’’گمشدہ‘‘ چندرایان ۔ 1 چاند کے مدار میںموجود : ناسا

واشنگٹن ۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے پہلے چاند پراجکٹ جسے چندرایان ۔ 1 سے موسوم کیا گیا تھا اور اس اسپیس کرافٹ کو ’’گمشدہ‘‘ قرار دیا گیا تھا، وہی کرافٹ اب چاند کے گرد مدار میں چکر لگاتے ہوئے دریافت کیا گیا ہے۔ ناسا کے سائنسدانوں نے ایک نئی راڈار تکنیک کے استعمال کے ذریعہ اس کا پتہ چلایا۔ یاد رہیکہ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کا چندرایان ۔ 1 سے 29 اگست 2009ء کو مواصلاتی رابطہ منقطع ہوگیا تھا جبکہ اس کی لانچنگ 22 اکٹوبر 2008ء میں عمل میں آئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT