Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / گنٹور میں بجلی کے تار کی زد میں آنے کے سبب دو کسان ہلاک

گنٹور میں بجلی کے تار کی زد میں آنے کے سبب دو کسان ہلاک

گنٹور ، 11 فروری (یو این آئی ) آندھراپردیش کے ضلع گنٹور کے رنتا چنتلا منڈل کے پاٹھاپلوائی گاوں میں بجلی کے تار کی زد میں آنے کے سبب دو کسان بھائی ہلاک ہوگئے ۔ پولیس نے کہا کہ دونوں بھائی 42سالہ ایم سرینواس اور 40سالہ ایم وینکٹ ریڈی اپنی کھیت میں بورویل کے لئے بجلی کے کنکشن دے رہے تھے کہ بجلی کے تار کی زد میں آنے سے موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔

TOPPOPULARRECENT