Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / گنٹور واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ

گنٹور واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ

حیدرآباد 27 اگسٹ ( پی ٹی آئی ) وائی ایس آر کانگریس نے آج مطالبہ کیا کہ گنٹور کے سرکاری دواخانہ میں ایک بچہ کی چوہوں کے کترنے سے موت کی اعلی سطح پر تحقیقات کروائی جائیں۔ پارٹی ایم ایل سی اوما ریڈی وینکٹیشورلو میڈیا سے کہا کہ وزیر صحت کسی تحقیقات کے بغیر ڈاکٹرس کو بری الذمہ قرار دینے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان کی یہ کوشش قابل مذمت و قابل اعتراض ہے ۔

TOPPOPULARRECENT