Monday , April 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / گنگولی اور پونٹنگ کامنٹری کریں گے

گنگولی اور پونٹنگ کامنٹری کریں گے

دبئی ۔18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی سابق کپتان سوروگنگولی اور آسٹریلیائی سابق کپتان رکی پونٹنگ آئی سی سی چیمپئن ٹرافی میں کامنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔ دیگر سابق کپتانوں میں نیوزی لینڈ کے برنڈن مکالم‘سری لنکا کے کمارا سنگاکارا اور جنوبی افریقہ کے گرائم اسمتھ آئی سی سی ایونٹ کیلئے اپنے ٹی وی کرئیر کا آغاز کریں گے۔یکم تا 18جون مجوزہ آئی سی سی چیمپئن ٹرافی کے لئے دیگر کامنٹریٹرس میں شین وارن‘مائیکل سلیٹر‘ناصرحسین‘مائیک آرتھرٹن‘رمیض راجہ ‘شان پولاک‘سنجے منجریکر‘ایان بشپ‘سامن ڈول اور اطہر علی خان شامل ہیں۔گنگولی اور پونٹنگ جنہوں نے کئی برس میدان پر ایکش میں رہے اب نئے رول پر خوشی کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT