Thursday , October 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / گوداوری کھنی ایریا ہاسپٹل میںخون کا عطیہ کیمپ

گوداوری کھنی ایریا ہاسپٹل میںخون کا عطیہ کیمپ

گوداوری کھنی ۔8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈاکٹر امبیڈکر جینتی کے موقع پر سرکاری ایریا ہاسپٹل گوداوری کھنی میں خون کا عطیہ کیمپ منعقد ہوا جس میں بہت سے نوجوانوں نے خون کا عطیہ دینے میں آگے آئے اور خون کا عطیہ دیا ۔ ان نوجوانوں کو ہاسپٹل کی سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سندھیا رانی نے تہنیت پیش کی ۔ اس پروگرام میں میڈیکل آفیسر ڈاکٹر چندر شیکھر ایس سی اور ایس ٹی اسوسی ایشن کے اراکین راجیش ‘ مدھو ‘ ستیش ‘ لکشمن ‘ کنوینر این سرینواس اور دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT