Saturday , September 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / گوداوری کھنی میں بے روزگار نوجوانوں کیلئے پولیس تربیتی کلاسیس

گوداوری کھنی میں بے روزگار نوجوانوں کیلئے پولیس تربیتی کلاسیس

گوداوری کھنی 4 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بے روزگار نوجوانوں کے لئے پولیس میں نوکری حاصل کرنے کے لئے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لئے مفت تربیتی کلاسیس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ بات ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن گوداوری کھنی کے سی آئی وی نکٹیشور نے بتائی۔ سنگارینی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں 4 ڈسمبر سے مفت پولیس تربیتی کلاسیس شروع ہوچکی ہیں۔ بلدیہ کارپوریشن اور سنگارینی کے تعاون سے یہ تربیتی کلاسیس منعقد ہورہے ہیں اور نوکری کے لئے امتحان بھی منعقد کیا جائے گا۔ خواہشمند نوجوانوں سے ان کلاسیس میں حصہ لینے کی اپیل کی گئی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT