Saturday , October 21 2017
Home / شہر کی خبریں / گودریج کے فرنٹ لوڈیڈ واشنگ مشین متعارف

گودریج کے فرنٹ لوڈیڈ واشنگ مشین متعارف

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : گودریج اپلائنسس نے الرجی پروٹیکٹ فیوچرس کے ساتھ فرنٹ لوڈیڈ واشنگ مشین کو متعارف کیا ہے ۔ واضح رہے کہ گودریج اپلائنسس ہندوستان کی ایک اہم ہوم اپلائنسس انڈسٹری ہے جو ہمیشہ اس بات کی مساعی کرتی ہے کہ اس کے پراڈکٹ کے ذریعہ گاہکوں کو مطمئن کیا جائے ۔ اس طرح گودریج نے جدید طور پر فرنٹ لوڈیڈ واشنگ مشین کو متعارف کیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT