Friday , October 20 2017
Home / ہندوستان / گورنر جموں و کشمیر کے دو مشیروں کا تقرر

گورنر جموں و کشمیر کے دو مشیروں کا تقرر

سرینگر ۔ 4 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) گورنر جمو ںو کشمیر این این ووہرہ نے سیاسی غیریقینی صورتحال مزید برقرار رہنے کی توقعات کے پس منظر میں دو ریٹائرڈ آئی اے ایس عہدیداروں کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے جو ریاستی امور میں ان کی مدد کریں گے۔ جموں و کشمیر کیڈر کے ریٹائرڈ سیول عہدیداروں کے تقرر کے احکامات آج جاری کئے گئے۔ 1977ء بیاچ کے آئی اے ایس عہدیدار دیوان نے 20 اکٹوبر 2014ء کو رضاکارانہ سبکدوشی حاصل کرلی تھی۔ وہ مرکزی ٹورازم سکریٹری رہ چکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT