Friday , October 20 2017
Home / شہر کی خبریں / گورنر سے وزیر دفاع منوہر پاریکر کی ملاقات

گورنر سے وزیر دفاع منوہر پاریکر کی ملاقات

حیدرآباد ۔ 18 ۔ جون : ( سیاست نیوز): مرکزی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج راج بھون پہنچ کر گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر گورنر نے مرکزی وزیر کو ایک مومنٹو پیش کیا ۔ منوہر پاریکر حیدرآباد کے مضافات میں ڈنڈیگل مقام پر ہندوستانی فضائیہ کی گریجویشن تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔

TOPPOPULARRECENT