Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / گورنر سے ہریش راؤ کی ملاقات

گورنر سے ہریش راؤ کی ملاقات

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : وزیر آبپاشی ریاست تلنگانہ مسٹر ٹی ہریش راؤ نے تلنگانہ آبپاشی پراجکٹس کے تعلق سے حکومت آندھرا پردیش کے طرز عمل کے خلاف گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کی اور دریائے کرشنا و دریائے گوداوری سے ریاست کو حاصل ہونے والے پانی کے حصہ کا استعمال کرنے مجوزہ شروع کئے جانے والے آبپاشی پراجکٹس کے تعمیری کاموں سے واقف کروایا۔

TOPPOPULARRECENT