Saturday , May 27 2017
Home / شہر کی خبریں / گورنر کی جانب سے کرسمس کی مبارکباد

گورنر کی جانب سے کرسمس کی مبارکباد

حیدرآباد 24 نومبر ( این ایس ایس ) گورنر ای ایس ایل نرسمہن نےآج عیسائی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک اعلامیہ میں گورنر نے کہا کہ کرسمس پرمسرت موقع ہے جس پر حضرت یسوع مسیح کو یاد کرنے کی ضرورت ہے ۔ وہ اس موقع پر عیسائی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT