Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / گورنمنٹ ڈگری کالج حسینی علم میں پیشہ وارانہ کورسیس کی مفت تربیت

گورنمنٹ ڈگری کالج حسینی علم میں پیشہ وارانہ کورسیس کی مفت تربیت

حیدرآباد ۔ 4 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : پرنسپل محترمہ پی رینوکا کے مطابق کالج ہذا میں

CEDM مرکز برائے تعلیمی ترقی اقلیت کی جانب سے حسینی علم ڈگری کالج میں مسابقتی کورسیس جیسے بینکنگ سرویسیس ، گروپ سرویسیس کے فاونڈیشن کورس اور اسپوکن انگلش کورس کی فری ( مفت ) کوچنگ دی جارہی ہے ۔ جس میں داخلے کے لیے اسی کالج سے ڈگری ( بی ایس سی ، بی کام ، بی اے ) کامیاب طالبات جو مارچ 2013 یا اس کے بعد ڈگری کامیاب کیے ہوں داخلے کے اہل ہیں ۔ کوچنگ کلاسیس کا آغاز 7 دسمبر ( بروز پیر) سے ہورہا ہے ۔ داخلے کے لیے فارم 5 دسمبر سے داخل کرسکتے ہیں ۔ یہ کلاسیس محکمہ اقلیتی بہبود حکومت تلنگانہ کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT