Tuesday , June 27 2017
Home / اضلاع کی خبریں / گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول اردو میڈیم کے صد فیصد نتائج

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول اردو میڈیم کے صد فیصد نتائج

جگتیال۔/3مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایس ایس سی کے نتائج میں ریاست میں سرفہرست آنے پر شہر جگتیال میں جشن کا ماحول ہے، تحصیل چوراہے پر ایک دوسرے کو شیرینی کھلاکر مبارکباد پیش کرتے ہوئے سرکاری مدارس کے اساتذہ نے جشن منایا۔ اردو میڈیم سرکاری مدارس میں گرلز ہائی اسکول اردو میڈیم جگتیال سے 32طالبات نے امتحان تحریر کرتے ہوئے تمام نے کامیابی حاصل کی اور اس مدرسہ کی طالبہ عظمیٰ سلطانہ بنت شیخ حسین  9.8 جی پی اے گریڈ حاصل کرتے ہوئے اردو میڈیم مدارس میں ضلعی سطح پر ٹاپ رہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT