Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / گورکھا لینڈ موؤمنٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

گورکھا لینڈ موؤمنٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

دارجلنگ 12 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) دارجلنگ کی پہاڑیوں میں غیر معینہ ہڑتال کا آج 59 واں دن رہا جبکہ گورکھا لینڈ موؤمنٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی نے وہاں کی تمام پارٹیوں کی ہنگامی میٹنگ طلب کی ہے تاکہ مستقبل کے لائحہ عمل پر غور و خوض کیا جاسکے۔ یہ میٹنگ کلم پانگ میں منعقد کی جائے گی۔ جی ایم سی سی کے ایک رکن نے بتایا کہ جملہ 30 ارکان مقامی جماعتوں کی اِس کمیٹی میں نمائندگی کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT