Wednesday , September 20 2017
Home / Top Stories / گوری لنکیش قتل ‘مصنف وکرم سمپت کا بیان قلمبند

گوری لنکیش قتل ‘مصنف وکرم سمپت کا بیان قلمبند

بنگلورو۔17ستمبر( سیاست ڈاٹ کام) خصوصی تحقیقاتی ٹیم ( ایس آئی ٹی ) جو گوری لنکیش قتل مقدمہ کی تحقیقات کررہی تھی۔ مصنف وکرم سمپت کا صحافی۔ کارکن کی ہلاکت کے بارے میں بیان درج کیا ۔ سمپت نے کہا کہ حالانکہ انہیں ایس آئی ٹی عہدیدار کا رویہ مثبت محسوس ہوا ‘ اس لئے انہوں نے تعاون کیا ۔ کیونکہ ہر امن پسند شہری ایسا ہی کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ حالانکہ گوری نے ان کے غلط پارٹی میں ہونے کے خیال سے انہیں برسرعام بدنام کیا تھا ‘ لیکن انہوں نے اس مضمون کا مطالعہ نہیں کیا ۔

 

TOPPOPULARRECENT