Sunday , September 24 2017
Home / دنیا / گولان پہاڑیوں کو اسرائیل میں ہمیشہ کیلئے ضم کرلینے وزیراعظم نتن یاہو کا عہد

گولان پہاڑیوں کو اسرائیل میں ہمیشہ کیلئے ضم کرلینے وزیراعظم نتن یاہو کا عہد

یروشلم۔17اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو نے آج اعلان کیا کہ گولان پہاڑیاں ہمیشہ کیلئے اسرائیل میں ضم کرلی گئی ہیں اور اسی ملک میںشامل رہیں گی ۔ وہ اپنی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کبھی بھی گولان پہاڑیوں سے دستبردار نہیں ہوگا ۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ نتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس کے بعد ایک بیان جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اندیشے پیدا ہوگئے ہیں کہ گولان پہاڑیوں سے دستبردار ہونے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے جائیگا ۔

TOPPOPULARRECENT