Tuesday , October 24 2017
Home / شہر کی خبریں / گولکنڈہ پولیس کو خاتون کی نعش برآمد

گولکنڈہ پولیس کو خاتون کی نعش برآمد

حیدرآباد /21 جولائی ( سیاست نیوز ) گولکنڈہ پولیس نے ایک خاتون کی نعش کو برآمد کرلیا ہے جو رام دیوگوڑہ کے علاقہ میں برآمد ہوئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس خاتون کی عمر تقریباً 35 سال بتائی گئی ہے ۔ جو سمجھا جارہا ہے کہ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر ہلاک ہوئی ہو ۔ تاہم گولکنڈہ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT