Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / گٹکھا منتقلی پر تین افراد گرفتار

گٹکھا منتقلی پر تین افراد گرفتار

حیدرآباد /10 اگست ( سیاست نیوز ) غیر مجاز طور پر گٹکھا منتقل کرنے والے تین افراد کو ایل بی نگر کے علاقہ میں گرفتار کرلیا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ اسپیشل آپریشن ٹیم نے ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اس گاڑی کا تعاقب کیا جس میں گٹکھا منتقل کیا جارہا تھا ۔ پولیس نے اس سلسلہ میں 3 افراد 46 سالہ خالد جو پیشہ سے ڈرائیور بتایا گیا ہے اور 40سالہ محمد حسین جو مالک بتایا گیا ہے کے علاوہ محمد غوث نامی لیبر کو بھی گرفتار کرلیا جو ویان کے ذریعہ بڑے پیمانے پر گٹکھا منتقل کر رہے تھے ۔ پولیس کے مطابق گٹکھا کے 28 بیاگس جس میں تقریباً 87 ہزار 360 پیاکٹس کے علاوہ پان مسالہ کے 8 بیاگس ایک کار کو بھی ضبط کرلیا اور ایس او ٹی نے مزید تحقیقات کیلئے انہیں ایل بی نگر پولیس کے حوالے کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT