Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / گچی باؤلی میں خاتون کی مشتبہ موت

گچی باؤلی میں خاتون کی مشتبہ موت

حیدرآباد /24 جولائی ( سیاست نیوز ) گچی باؤلی کے علاقہ میں ایک خاتون کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 32 سالہ پونم جو راگھویندرا کالونی علاقہ کے ساکن اماکرن کی بیوی تھی ۔ متوفیہ کا تعلق مغربی بنگال سے بتایا گیا ہے ۔ یہ خاتون کل ایک زیر تعمیر عمارت میں کام کر رہی تھی کہ اس کی صحت اچانک بگڑ گئی اور اس خاتون کو ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس گچی باؤلی مصروف تحقیقات ہے ۔

 

TOPPOPULARRECENT