Saturday , June 24 2017
Home / ہندوستان / گڑگاؤں اجتماعی عصمت ریزی کے دو ملزمین گرفتار

گڑگاؤں اجتماعی عصمت ریزی کے دو ملزمین گرفتار

گڑگاؤں ۔ 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک خاتون کی گڑگاؤں میں اجتماعی عصمت ریزی اور اس کی 9 سالہ بچی کو زمین پر پھینک دینے جس سے وہ فوت ہوگئی، پولیس نے آج 3 ملزمین میں سے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ یوگیندر کو اس کے خفیہ ٹھکانے سے اور امیت کو چند گھنٹے بعد شہر سے گرفتار کیا گیا۔ جیکیش ہنوز فرار ہے۔ وہ اس واقعہ میں تیسرا ملزم ہے۔ متاثرہ خاتون نے اپنی ہولناک کہانی سنائی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT