Monday , September 25 2017
Home / جرائم و حادثات / گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر خودکشی

گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر خودکشی

حیدرآباد /12 جنوری ( سیاست نیوز ) گھریلو جھگڑے اور معاشی پریشانی سے دلبرداشتہ ایک خانگی ملازم نے خودسوزی کرلی ۔ دبیرپورہ پولیس کے بموجب 40 سالہ تبر بن صالح ساکن دارالشفاء نے 7 جنوری کو اپنے مکان میں کیروسین چھڑک کر آگ لگالی تھی اور اس واقع میں وہ شدید طور پر جھلس گیا تھا اور آج فوت ہوگیا ۔ دبیرپورہ پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT