Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / گیاس 636 سیلنڈرس کی منظوری

گیاس 636 سیلنڈرس کی منظوری

مٹ پلی ۔2ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملاپور منڈل کے ایم پی ڈی او سنتوش نے بتایا کہ دیپم پتکم کے تحت ملاپور منڈل میں 893 درخواست گذاروں کے منجملہ 636 گیاس سیلنڈروں کی منظوری عمل میں آئی جبکہ اس منڈل کے تحت 1343 افراد خاندان مستحقین ہیں ۔ بقایا عنقریب دستیاب رہیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملاپور انڈین گیس ایجنسیز کے تحت مفت سیلنڈر کے علاوہ ریگولیٹر دیا جائے گا ۔ گیاس کیلئے 636 روپئے ربرپائپ کیلئے ( ٹیوب) کیلئے 190 روپئے کے علاوہ دستاویزات کیلئے ( پاس بک ) کیلئے 50روپئے دیگر چارجس کیلئے 275 روپئے ‘ٹیکنیشن چارج کیلئے 50روپئے جملہ 1200روپئے ادا کرنا ہوگا ۔ اسٹو نیا خریدناضروری ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT